دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این ڈی ایم اے کی متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

صوبائی و ضلعی انتظامیہ ضروری احتیاطی اقدامات کریں

این ڈی ایم اے کی متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

صوبائی و ضلعی انتظامیہ ضروری احتیاطی اقدامات کریں،این ڈی ایم اے کے مطابق

خطرے سے دوچارعلاقہ مکینوں کا محفوظ انخلا یقینی بنایا جائے،این ڈی ایم اے

ہنگامی مشینری اور نکاسی آب کے آلات دستیابی یقینی بنائی جائے،این ڈی ایم اے

مقامی آبادی کو اربن فلڈنگ و احتیاطی تدابیر سے آگاہ رکھا جائے،این ڈی ایم اے

سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے خوراک و ادویات کی پیشگی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

متعلقہ حکام سیاحوں کو بھی موسمی حالات اور راستوں کی صورت حال سے آگاہ رکھیں

عوام غیر ضروری سفر اور نقل و حرکت سے گریز کریں،این ڈی ایم اے

About The Author