دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کشمیر ہمارا دل ہے کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا، جاوید میانداد

کشمیری بچے ہمارے اور آپکے تصور سے زیادہ کرکٹ کے شوقین ہیں

لاہور۔

کشمیر ہمارا دل ہے کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا، جاوید میانداد نے کہا کہ

کشمیر میں ہر بچہ کرکٹ کو بہت پسند کرتا اور کھیلنا چاہتا ہے

کشمیری بچے ہمارے اور آپکے تصور سے زیادہ کرکٹ کے شوقین ہیں

کشمیر پریمیئر لیگ سے آزاد کشمیر میں بڑا فرق پڑے گا

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے پورے کشمیر میں کرکٹ بہت ضروری ہے

کشمیر پریمیئر لیگ کیساتھ دیگر لیگز بھی ہونی چاہیے

ڈومیسٹک کرکٹ میں اتنا پیسا نہیں ملتا جتنا کہ کرکٹر لیگ کھیل کر کماتا ہے

About The Author