دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی کا پاکستان جونئیر لیگ کے ٹائٹل سپانسر کے لیے ٹینڈر جاری

پی جے ایل ٹائٹل سپانسر ابتدائی طور پر 3 سال کے لیے ہوگا

لاہور

پی سی بی نے پاکستان جونئیر لیگ کے ٹائٹل سپانسر کے لیے ٹینڈر جاری کردیا

 پی جے ایل ٹائٹل سپانسر ابتدائی طور پر 3 سال کے لیے ہوگا

 پی جے ایل ٹائٹل سپانسر 2022، 2023 اور 2024 کے لیے ہے

 ٹائٹل سپانسر حاصل کرنے کے خواہشمند 15 جولائی تک دستاویزات پی سی بی ہیڈکواٹر سے لیے جاسکتے ہیں

 ٹیکنیکل اور فنانشل پرپوزل 20 جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہے

About The Author