دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی

لاہور۔

نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

 شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی

 شہروز کاشف نے 8 ہزار 126 میٹر چوٹی کو سر کرنے کا سفر کل شروع کیا تھا

 شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی صبح 8 بجکر 45 منٹ پر سرکی

 شہروز کاشف نے اب تک 8 ہزار میٹر سے بلند 8 چوٹیاں سر کرچکے ہیں

About The Author