دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

شائقین اپنے پسندیدہ فنکاروں کو بڑی سکرین پر دیکھنے کے لئے بیتاب ہیں۔

بڑی عید پر بڑ سکرین کی رونقیں بحال ہونگی ،،، عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

شائقین اپنے پسندیدہ فنکاروں کو بڑی سکرین پر دیکھنے کے لئے بیتاب ہیں۔ ل

 (قائد اعظم زندہ آباد کاسٹ پروموشن شاٹس)
بڑی عید کے موقع پر پر لالی وڈ کی فلم ،،، بڑی اسکرین کی زینت بننے کو تیار ہیں۔

ہم فلم کے پلیٹ فارم سے فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلم قائد اعظم زندہ باد عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم کی کاسٹ آج کل تشہیری مہم میں مصروف ہے
ماہرہ خان۔ تفریح سے بھرپور فلم ہے

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم لندن نہیں جاؤں گا ،،، سمیع خان اور نازش جہانگیر کی فلم لفنگے بھی عید پر ریلیز کی جائے گی

 ہمایوں سعید ، مانی ،، خوش ہیں کہ عید کے موقع پر تین فلمیں آرہی ہیں ، انڈسٹری ترقی کرے گی

ہدایت کار نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم قائد اعظم زندہ آباد میں علی ظفر اور دیگر گلوکاروں نے گانوں میں آواز کا خوب جادو جگایا ہے

About The Author