دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں سی ٹی ڈی سول لائن کی ضلع ایسٹ میں اہم کارروائی

سی ٹی ڈی سول لائن نےضلع ایسٹ میں کارروائی کرتےہوئےمبینہ اہم ملزم کوگرفتارکرلیاگیا

کراچی میں سی ٹی ڈی سول لائن کی ضلع ایسٹ میں اہم کارروائی کی ،جامعہ کراچی بم دھماکےکامبینہ اہم ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔

جامعہ کراچی میں خودکش بم دھماکےکامعاملہ،سی ٹی ڈی سول لائن نےضلع ایسٹ میں کارروائی کرتےہوئےمبینہ اہم ملزم کوگرفتارکرلیاگیا

سی ٹی ڈی زرائع کےمطابق

گرفتارمبینہ ملزم دہشت گردی کی تربیت حاصل کرچکاہے

مبینہ ملزم خودکش بمبارخاتون کےشوہرکےساتھ رابطہ کارہے

گرفتارملزم خودکش بم بنانےکابھی ماہرہے

،جبکہ مبینہ ملزم کی گرفتاری کےمتعلق

پریس کانفرنس میں سی ٹی ڈی اور رینجرزافسران جامعہ کراچی بم دھماکےکےمتعلق تاحال کی گئی تحقیقات کےمتعلق آگاہ کرینگے۔

About The Author