دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی بروقت طبی امدادسےماہی گیرکی جان بچ گئی

ماہی گیرکےبےہوش ہونےکی اطلاع میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیٹر سنٹر کوموصول ہوئی۔۔۔

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بروقت طبی امدادفراہم کرکےسمندمیں ماہی گیرکی جان بچالی ۔۔۔

گوادرکےجنوب میں ماہی گیرکشتی سفینہ ولید کے عرشے پرگرنےسے ماہی گیرکوسینےمیں چوٹ لگی تھی ۔۔۔

ترجمان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کےمطابق کشتی میں چوٹ لگنےکےباعث ماہی گیرکےبےہوش ہونےکی اطلاع میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیٹر سنٹر کوموصول ہوئی۔۔۔

پی ایم ایس اے نے فاسٹ ریسپانس بوٹ طبی عملےکےساتھ کشتی کی

جانب روانہ کی جس کےبعد ٹیم نےتیزی سے ماہی گیروں کی کشتی تک پہنچ  کربحفاظت ماہی گیرکواسپتال منتقل کیا۔۔۔

کشتی میں عملے کےدیگرارکان کوبھی طبی امدادفراہم کی گئی۔۔۔

About The Author