نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: سینٹرل جیل میں قیدیوں کوچینی زبان کی تربیت دی جارہی ھے

جیل میں روزانہ چینی لینگویج کی کلاس منعقدہوتی ہےجس میں طلب علم قیدی منظم طریقے سےپیش ہوتےہیں۔۔۔

قیدیوں بھی بولیں چینی زبان ،کراچی سینٹرل جیل میں انتظامیہ نےمختلف جرائم میں ملوث افراد کوچینی زبان سیکھانےکابیڑااٹھایا۔۔۔

جیل میں روزانہ چینی لینگویج کی کلاس منعقدہوتی ہےجس میں طلب علم قیدی منظم طریقے سےپیش ہوتےہیں۔۔۔

چینی زبان کی تربیت دینےوالی یہ درسگاہ،کراچی سینٹرل جیل ہےجہاں استاد اورطالب مختلف جرائم کےقیدی ہیں۔۔۔

چینی زبان کاماہرعظیم نامی قیدی جیل کی سلاخوں کےپیچھے آیا،جیل انتظامیہ نےقیدی کی صلاحیت اورتعلیم دیکھی توکوچینی زبان سکھانےکابیڑااٹھایا۔۔۔

قیدی کوچینی زبان کااستادبنایاتودیگرقیدیوں میں چینی زبان سیکھنےکاذوق جاگ اٹھا۔۔۔

محمدیوسف،ڈپٹی سپرڈینڈنٹ

چینی زبان سکھانےوالےقیدی عظیم کہتاہےچائنا میں تین سالہ کورس کرچکاہے۔۔۔جیل میں روزانہ ڈیڑھ گھنٹے کی کلاس منعقدکی جاتی ہےجس میں تاحال پچیس قیدیوں نےداخلہ لیاہے۔۔۔

عظیم،قیدی استاد

طالب علم قیدی بھی چینی زبان کی اہمیت سےباخبرہیں۔۔۔کہتےہیں جیل میں نہ سہی رہائی کےبعدمستقل میں یہ زبان کارآمدہوگی۔۔۔

عمیرالدین قاضی،قیدی طالب علم

محمداسلم،قیدی طالب علم

اظہرمحمود،قیدی طالب علم

جیل انتظامیہ کایہ اقدام اس بات کی دلیل ہےکہ

جیل کامطلب قیدوبندکاماحول نہیں بلکہ

قیدیوں کوجرائم کی دنیاسےدورکرکے معاشرےکاباصلاحیت شہری بنانےکابھی عزم ہے۔۔۔

About The Author