دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عامر لیاقت کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کا معاملہ

عامر لیاقت کی فیملی جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی

عامر لیاقت کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کا معاملہ

عامر لیاقت کی فیملی سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی

عامر لیاقت کی فیملی جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی

درخواست عامر لیاقت مرحوم کے صاحبزادے اور بیٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کی استدعا

عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ کا دور کنی بنیچ آج ہی درخواست کی سماعت کرے گا

About The Author