کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی نئی لہر کا خدشہ , ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا
سندھ میں بی اے فور اور بی اے فائیو کے ویرینٹ کے 8 مزید کیسز سامنے آگئے
دونوں ویرینٹ جنوبی افریقہ میں جنوری اور فروری کے مہینے میں سامنے آئے تھے
یہ ویرینٹ تیزی سے پھیلتے ہیں, شہریوں پر احتیاط لازم ہے, ماہرین
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں بھی اضافہ
چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں 122 نئے کورونا کیسز سامنے آئے, شرح 5 فیصد ہوگئی, محکمہ صحت سندھ
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح 10اعشاریہ 62 فیصد تک پہنچ گئی
سندھ میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار شرح 2 فیصد ریکارڈ , محکمہ صحت سندھ
شہری ماسک کا استعمال کریں , بوسٹر ڈوز لازمی لگوائیں , طبی ماہرین
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب