دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: سابق ایم این اے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کےلیے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

جمعرات 23 جون کو سابق رکن قو می اسمبلی عامر لیاقت کی قبر کشائی کی جائے گی

کراچی

سابق ایم این اے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کےلیے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

جمعرات 23 جون کو سابق رکن قو می اسمبلی عامر لیاقت کی قبر کشائی کی جائے گی

کراچی ، عامر لیاقت کی قبر کشائی صبح ساڑھے 9 بجے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر کی جائے گی

میڈیکل بورڈ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا

ایڈیشنل پولیس سرجن شاہد نظام،ایچ او ڈی فرانزک میڈیسن جناح پرویز مخدوم بھی ٹیم کاحصہ

فرانزک ایکسپرٹ ڈاکٹر ہری رام لوہانہ اور ڈاکٹر گلزار علی سولنگی بھی ٹیم میں شامل

کراچی ،ایم ایل او ڈاکٹر اریب بقائی بھی میڈیکل بورڈ میں شامل

About The Author