دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ،صحافتی تنظیموں کی درخواست سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں ہونےکی وجہ سے سماعت ملتوی کردی

جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواست پر سماعت ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں ہونےکی وجہ سے سماعت ملتوی کردی

اگر کوئی صحافی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کرتا ہے، سیریس الزام لگاتا ہے تو اس کا کیا ہو گا؟

کوئی کسی پر توہین مذہب کا الزام لگاتا ہے کیا یہ درست ہے؟ چیف جسٹس کا وکیل سے استفسار

آپ یہ کہتے ہیں کہ یہ ریگولر جرنلسٹس کی حد تک ہے ؟ سوشل میڈیا کیا اس میں کور نہیں ہے؟
پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے معاملہ زیر التوا ہے ان کو کچھ وقت دے دیتے ہیں، عدالت

میرے خیال میں آپ تو نہیں کہیں گے کہ کوئی صحافی غلط یا اشتعال انگیزی پھیلا سکتا ہے؟

اس میں کونسی چیز غیر آئینی ہے جس کو اس عدالت کو کالعدم قرار دینا چاہیے؟عدالت کا

آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ نے قانون سازی کی اس کو یہ عدالت کالعدم قرار دے دے؟

عدالت کو مطمئن کریں قانون میں کیا غیر آئینی ہے جس کو یہ عدالت دیکھے

About The Author