انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام، پی ٹی اے نے نیا نظام متعارف کرادیا
پی ٹی اے اب غیر اخلاقی ویب سائٹس کو از خود بلاک کرسکے گا
ڈی این ایس نظام کے تحت ویب سائٹس ڈومین کی سطح پر بلاک ہوسکیں گی
اس سے قبل ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھجوائی جاتی تھیں
نئے نظام میں سوشل میڈیا مانیٹرنگ کا کوئی میکنزم نہیں، ترجمان پی ٹی اے
نیا نظام غیر اخلاقی مواد کو بلاک کرنے کیلئے بنایا گیا ہے، ترجمان پی ٹی اے
نئے نظام سے شہریوں کی پرائیویسی پر بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان پی ٹی اے
نئے نظام سے انٹرنیٹ کی رفتار پر بھی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان پی ٹی اے
ویب سائٹس بلاک کے خود کار نظام سے وقت کی بچت ہوگی، ترجمان پی ٹی اے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،