پنجاب میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے بجٹ میں 21 عشاریہ 95 فیصد تک اضافہ
مالی سال 23-2022 میں سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز پنجاب کے لیے 7 ارب 500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص
موجودہ بجٹ پچھلے مالی سال سے 1 ارب 350 کروڑ روپے زیادہ ہے
صوبائی حکومت نے 82 جاری ترقیاتی سکیموں کے لیے 4 ارب 11 کروڑ 63 لاکھ 83 ہزار روپے مختص کیے ہیں
پنجاب میں کھیلوں کے بجٹ میں 33 نئی ترقیاتی سکیمیں متعارف کرادی گئی
33 نئی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 3 ارب 38 کروڑ 36 لاکھ 17 ہزار روپے مختص
نئی ترقیاتی سکیموں میں 2 جمنیزیم، 1 کرکٹ فیسلیٹیز، 3 ملٹی پرپز سپورٹس فیسلیٹیز، 1 ہاکی فیسلیٹیز شامل
1 تحصل سپورٹس کمپلیکسز، 1 ٹیبل ٹینس فیسلیٹز، 1 ہائی پرفارمنس سنڑز شامل
نئی ترقیاتی سکیموں میں 1 سافٹ اینڈ گرین سپورٹس فیلسٹیز اور 1 اتھلیٹک ٹریک بھی شامل
کھیلوں کی نئی ترقیاتی سکیموں میں 4 ریگولر اور 17 دیگر سکیمیں شامل ہے
2 جمنیزیم کے لیے 6 کروڑ 13 لاکھ روپے مختص
1 کرکٹ فیسلیٹیز کے لیے 7 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں
3 ملٹی پرپز سپورٹس فیسلٹیز کے لیے 10 کروڑ 99 لاکھ 87 ہزار روپے مختص
1 ہاکی فیسلیٹز کے لیے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے کی رقم مختص
لاہور: 1 تحصیل سپورٹس کمپلیکسز کے لیے 40 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں
1 ٹیبل ٹینس فیسلیٹیز کے لیے 1 کروڑ روپے کی رقم مختص
1 ہائی پرفارمنس سنٹرز کے لیے 10 کروڑ روپے کے رقم مختص
1 سافٹ اینڈ گرین فیسلیٹیز کے لیے 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں
1 اتھلیٹک ٹریک کے لیے 27 کروڑ روپے مختص
4 ریگولر سکیموں کے لیے 7 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں
صوبائی حکومت نے 17 دیگر سکیموں کے لیے 1 ارب 72 کروڑ 85 لاکھ روپے مختص کیے ہیں
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ