دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیٹرولیم مصنوعات میں تیسری مرتبہ اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنچ

جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی

21 دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات میں تیسری مرتبہ اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دیا گیا

جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی

 موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں صرف 21 روز میں 100 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا یے, موقف

 ‏ایک ماہ میں پٹرول 84 روپے فی لٹر، ڈیزل 118 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے ‎

 پیٹرول پاکستانی کی بنیادی اکائی ہے, یہ مہنگا ہوتا ہے تو ہر چیز مہنگی یو جاتی یے, موقف

 حالیہ اضافے سے مہنگائی کا طوفان آچکا ہے,غریب پس کر رہ گیا ہے, موقف

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین اور اضافے سے متعلق کوئی قانون ہی موجود نہیں, موقف

 عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو کالعدم اور میکنزم بنانے کا حکم دے, استدعا

About The Author