دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم شروع کر دی

ٹکٹ مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری کی گئی

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم شروع کر دی

لاہور کے حلقہ پی پی 170 سےامین ذوالقرنین کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا

ٹکٹ مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری کی گئی

مسلم لیگ ن نے پی پی 167 سے نذیر چوہان کو ضمنی الیکشن کی ٹکٹ جاری کر دی

ملتان میں پی ٹی ائی کے منحرف رکن سلمان نعیم کو بھی نون لیگ نے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا

نون لیگ کی جانب سے پی ٹی ائی کے دس منحرف اراکین کو پارٹی ٹکٹ جاری کئے جاچکے ہیں، زرائع

لاہور پی پی 167 پر پارٹی ٹکٹ کس کو دیا جائے، تاحال فیصلہ نہ ہوسکا

پی پی 167 سے علیم خان نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا تھا

علیم خان کے نمائندے شعیب صدیقی نے بھی پی پی 158 سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا تھا

دونوں رہنماؤں نے ٹکٹ کا اختیار نون لیگ کو دے دیا تھا، زرائع

About The Author