دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کامن ویلتھ گیمز کے لیے پی ایچ ایف کا فزیکل فٹنس کیمپ کا اعلان

فزیکل فٹنس کیمپ پندرہ جون سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے لیے پی ایچ ایف نے فزیکل فٹنس کیمپ کا اعلان کردیا۔

فزیکل فٹنس کیمپ پندرہ جون سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا

کیمپ میں چھتیس کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔ فزیکل فٹنس کیمپ دو ہفتے جاری رہے گا۔

کیمپ کمانڈننٹ اولمپیئن خواجہ جنید ہونگے۔

ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین اور فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری ہونگے۔

کامن ویلتھ گیمز انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں اٹھائیس جولائی سے آٹھ اگست تک جاری رہے گی

About The Author