دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ میں بھارت پیچھے چھوڑ دیا

ویسٹ انڈیز کیخلاف او ڈی آئی سیریز میں کامیابی کی بدولت قومی ٹیم چوتھے نمبر پر پہنچ گئی

لاہور۔

قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی او ڈی آئی رینکنگ میں بھارت پیچھے چھوڑ دیا

 ویسٹ انڈیز کیخلاف او ڈی آئی سیریز میں کامیابی کی بدولت قومی ٹیم چوتھے نمبر پر پہنچ گئی

 عالمی رینکنگ میں پاکستان ٹیم 106 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی او ڈی آئی رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار

 انگلینڈ کا دوسرا اور آسٹریلیا کا تیسرا نمبر پر ہے

 بھارت کی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر پہنچ گئی

 جنوبی افریقہ کی چھٹی پوزیشن، بنگلہ دیش کا ساتواں نمبر

 سری لنکا کی ٹیم آٹھویں۔ویسٹ انڈیز نوویں اور افغانستان دسویں نمبرپر موجود ہے

About The Author