دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری دے دی

اجلاس میں نئے مالی سال کے مالیاتی بل اور مالی سال2021۔22 کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کی بھی منظوری دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی منظوری دے دی

کابینہ اجلاس میں ضمنی بجٹ مالی سال 2021۔22کی بھی منظوری دی گئی

اجلاس میں نئے مالی سال کے مالیاتی بل اور مالی سال2021۔22 کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کی بھی منظوری دی گئی

کابینہ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 2022-23 کی منظوری

صوبائی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی

پنشن میں میں اضافے کی منظوری دے دی

15 فیصد سپیشل الاونس کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی

صوبائی کابینہ نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے ایم او یو کی منظوری دی

صوبائی وزراء، چئیرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ اور متعلقہ حکام نے دن رات محنت کر کے بہترین بجٹ دستاویز تیار کی ۔حمزہ شہباز

بجٹ میں صوبے کے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف دینے کیلئے اقدامات تجویز کئے گئے ہیں۔حمزہ شہباز

میں ہمیشہ مشاورت پر یقین رکھتا ہوں۔حمزہ شہباز

یہ بجٹ سیاسی و انتظامی ٹیم کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔حمزہ شہباز

About The Author