بہاولنگر
حکومت پنجاب کی ہدایت ممبر صوبائی اسمبلی و چئیرمین ضلعی پرائیس کنٹرول کمیٹی رانا عبدالروف کی زیرصدارت پرائیس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا.
اس موقع پر چودھری کاشف ایم پی اے، ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدلجبار گجر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہیر عباس چٹھ، ممبرز پرائس کنٹرول کمیٹی ڈی او انڈسٹریز شفق ناز اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے
ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھے. ایم پی اے و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے کہا بہاولنگر ضلع میں سستا آٹا سکیم کے تحت ضلع بہاولنگر میں 96 سیل پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں
جس پر حکومت پنجاب کی طرف سے دس کلو گرام آٹے کا تھیلا 490 اور 20 کلو گرام آٹے کا تھیلا980 روپے میں فروخت کے لئےدستیاب ہے.انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائیس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر میں فعال انداز میں کام کریں تاکہ
صارفین ریلیف حاصل کرسکیں. انہوں نے کہا کہ اشیائے خوردونش مقرر کردہ نرخ سے زائد فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
وحیدکھرل تونسوی بہاولنگر
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بہاولنگر
(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)
حکومت پنجاب کی ہدایت ممبر صوبائی اسمبلی و چئیرمین ضلعی پرائیس کنٹرول کمیٹی رانا عبدالروف کی زیرصدارت پرائیس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا.اس موقع پر چودھری کاشف ایم پی اے، ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدلجبار گجر
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہیر عباس چٹھ، ممبرز پرائس کنٹرول کمیٹی ڈی او انڈسٹریز شفق ناز اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھے.
ایم پی اے و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نے کہا بہاولنگر ضلع میں سستا آٹا سکیم کے تحت ضلع بہاولنگر میں 96 سیل پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں
جس پر حکومت پنجاب کی طرف سے دس کلو گرام آٹے کا تھیلا 490 اور 20 کلو گرام آٹے کا تھیلا980 روپے میں فروخت کے لئےدستیاب ہے.
انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائیس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر میں فعال انداز میں کام کریں تاکہ
صارفین ریلیف حاصل کرسکیں. انہوں نے کہا کہ اشیائے خوردونش مقرر کردہ نرخ سے زائد فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بہاولنگر
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کسانوں کو یوریا کھاد کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جاری کئے جارہے ہیں.
جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ جات بشمول ضلعی انتظامیہ،، محکمہ زراعت، مال کا عملہ اور کسانوں کی نمائندگی کے لئے نمبردار موجودہیں جہاں سے کھاد 1850روپے فی بوری کے حساب سے فروخت کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں کلسٹر سیل پوائنٹس پر کھاد کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور محکمہ زراعت کو ہدایت کی گئی ہے کہ
وہ کسانوں کی سہولت کے لئے تمام پوائنٹس پر بیٹھنے کے لئے سایہ دار جگہ اور پینے کے لئے ٹھنڈا پانی کا انتظام کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی،
بلیک مارکیٹنگ اور غیر قانونی نقل و حرکت کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کر رہی ہے اور اسسٹنٹ کمشنر ز، محکمہ زراعت دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ مل کر کھاد کی مصنوعی قلت میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
انہوں نے کسانوں سے کہا کہ کھاد کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کی نشاندہی کریں اور مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے والے فرٹیلائزر ڈیلرز کی
شکایت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز یا محکمہ زراعت کے افسران کے پاس درج کرائیں تاکہ فوری کارروائی عمل میں لائی جائے.
وحیدکھرل تونسوی بہاولنگر
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون