آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی
بابر اعظم پانچویں سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے
انگلش بلے باز جوئے روٹ دو درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر پہنچ گئے
ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کی پہلی پوزیشن برقرار
آسٹریلوی بلے باز اسٹیو سمیٹھ اور نیوزی لینڈ کپتان کین ویلیم سن کی ایک ایک درجہ تنزلی
اسٹیو اسمتھ دوسرے سے تیسرے اور کین ویلیم سن چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگئے
ٹیسٹ باولرز رینکنگ میں قومی فاسٹ باولر شاہین آفریدی کی ایک درجہ تنزلی
شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ باولنگ رینکنگ میں چوتھے سے پانچویں نمبر پر پہنچ گئے
ٹیسٹ باولنگ رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی پہلی پوزیشن برقرار
ٹیسٹ باولنگ رینکنگ میں بھارت کے روی چندرن اشون کا دوسرا نمبر
نیوزی لینڈ کے کائل جمیسن دو درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،