دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی

بجلی کے بعد پنجاب میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی

ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اب گیس کی بندش کے

بعد پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی

ذرائع کے مطابق ایل این جی سسٹم میں بروقت شامل نہ کرنے پر گیس کی قلت کا سامنا کرنا پڑا ہے

ایل این جی کا جہاز کراچی لنگر انداز نہ ہونے کی وجہ سے سسٹم میں گیس کی کمی آئی ہے

ترجمان اپٹما کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹ استعمال کرنے والی ٹیکسٹائل ملز کی گیس بند کی گئی ہے

ایل این جی جہاز لنگر انداز ہونے کے بعد گیس کی قلت ختم ہوجائے گی۔

About The Author