دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کا تھائی لینڈ کو ایشیا رگبی ڈویژن ٹو چیمپئن شپ کے میچ میں شکست

اٹھارہ کے مقابلے میں چوبیس پوائنٹس سے جیت نے پاکستان کے ڈویژن ون میں کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن کردئیے

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد تھائی لینڈ کو ایشیا رگبی ڈویژن ٹو چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں شکست دے دی

اٹھارہ کے مقابلے میں چوبیس پوائنٹس سے جیت نے پاکستان کے ڈویژن ون میں کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن کردئیے

ایشیا رگبی ڈویژن ٹو چیمپئن شپ،،،دوسرے میچ میں پاکستان کا بڑا کم بیک،،،تھائی لینڈ کو اٹھارہ کے مقابلے چوبیس پوائنٹس سے زیر کرلیا

پہلے ہاف میں تھائی لینڈ کے نو پوائنٹس جبکہ پاکستان کھاتہ کھولنے میں ناکام رہا

دوسرے ہاف میں پاکستانی شیروں کی طرح جھپٹے اور تین ٹرائی سکور سے پوائنٹس چوبیس پر پہنچا دیا

تھائی لینڈ کو آخری لمحات میں ہار کا مارجن کم۔کرنے کا موقع ملا لیکن گنوا دیا

اور پاکستان چھ پوائنٹس کے واضح مارجن سے فتح یاب ہوگیا

پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستان کو ڈویژن ون میں کوالیفائی کرنے کے لیے چھ پوائنٹس کی واضح برتری سے جیت درکار تھی

ڈویژن ون میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ ایشیا رگبی کرے گا،

About The Author