دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کا یورپئن چمپئن شپ کے لیے پیرا آرچری اسکواڈ کا اعلان

قومی اسکواڈ میں دو کھلاڑی اور دو سپورٹ سٹاف شامل ہیں

پاکستان نے یورپئن چمپئن شپ کے لیے پیرا آرچری اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے

قومی اسکواڈ میں دو کھلاڑی اور دو سپورٹ سٹاف شامل ہیں

تنویز احمد کپتان اور ولید عزیز بطور کھلاڑی قومی اسکواڈ میں شامل ہیں

جبکہ محمد اعجاز کوچ اور سید جنید رضا ٹیم مینیجر کے فرائض سرانجام دینگے

قومی دستہ یکم جولائی کو اسلام آباد سے چیک ری پبلک کے لیے روانہ ہوگا

چمپئن شپ یکم سے دس جولائی تک چیک ری پبلک کے شہر نووا میسٹو میں کھیلی جائیگی

About The Author