نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی مالی سال 11 ماہ میں 1396 ارب روپے سے زائد کے ریکارڈ محاصل جمع

گزشتہ مالی سال 11 ماہ کے 992 ارب کے مقابلے ٹیکس وصولی میں 41 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا

ایف بی آر لارج ٹیکس آفس کراچی نےرواں مالی سال 11 ماہ میں 1396 ارب روپے سے زائد کے ریکارڈ محاصل جمع کئے

گزشتہ مالی سال 11 ماہ کے 992 ارب کے مقابلے ٹیکس وصولی میں 41 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا

لارج ٹیکس آفس کراچی ایف بی آر کو سب سے زیادہ ریونیو اکھٹے کرکے دینے والا کا اہم حصہ ہے

لارج ٹیکس آفس کراچی مجموعی ٹیکس وصولی میں 35 فیصد اہم حصہ ہے
رواں مالی سال 11 ماہ میں لارج ٹیکس آفس نے 1280 ارب روپے ہدف کو عبور کرلیا ہے

ایل ٹی یو کراچی نے 11 ماہ کے مقرر ہدف سے 117 ارب روپے اضافی اکھٹے کئے

مئی 22 کے 125 ارب روپے ہدف کے مقابلے 130 ارب روپے اکھٹے کرلئے
ایل ٹی او کراچی نے مئی 22 ہا ہدف سے زائد ٹیکس محاصل جمع کرلئے

About The Author