پنجاب میں تھیلسمیا سے بچاؤ کے لیے قانون سازی کو عملی شکل دینے کا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے علاج معالجے کے لیے گرانٹ دگنا کرنے کی منظوری دے دی
وزیرال پنجاب نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے ہسپتال کی تعمیر میں تعاون کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔
وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا سے بچاؤ کے پروگرام کا دائرہ بڑھانے کی بھی منظوری دے دی۔
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ تھیلسمیا سے بچاو کے لیے قانون سازی وقت کا تقاضہ ہے۔
پنجاب حکومت اس ضمن میں تیزی سے اقدامات کرے گی۔ حکومت پنجاب سندس فاؤنڈیشن میں لیب ایکوپمنٹ کے لئے بھی معاونت کرے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب