دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سینٹ لوشیا میں سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ موصول ہوگیا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور خدمات پر حکومت پاکستان نے گزشتہ سال ستارہ پاکستان کا اعلان کیا تھا

سینٹ لوشیا میں سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان ایوارڈ موصول ہوگیا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور خدمات پر حکومت پاکستان نے گزشتہ سال ستارہ پاکستان کا اعلان کیا تھا

ستارہ پاکستان کا اعزاز ڈیرن سیمی کو ان کے شہر میں موصول ہوا ہے

ڈیرن سیمی نے شلوار قمیض زیب تن کرکے ستارہ پاکستان وصول کیا

ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ ستارہ پاکستان میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے

پاکستان مجھے اپنے گھر جیسا لگتا ہے

سابق ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹر ڈیرن سیمی ایک عرصے تک پاکستان سپر لیگ میں

بطور کپتان اور کوچ پشاور زلمی کی نمائندگی کرچکے ہیں

About The Author