دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی اتھلیٹس نے دو سلور میڈلز اپنے نام کرلئے

امام رضا انٹر نیشنل اتھلیٹکس کپ میں پاکستانی اتھلیٹکس ٹیم کی شاندار کارکردگی

لاہور۔

امام رضا انٹر نیشنل اتھلیٹکس کپ میں پاکستانی اتھلیٹکس ٹیم کی شاندار کارکردگی

پاکستانی اتھلیٹس نے دو سلور میڈلز اپنے نام کرلئے

ہائی جمپ میں شیروز خان نے سلور میڈل جیتا

چار سومیٹر ریس میں عبدالمعید نے سلور میڈل اپنے نام کیا

عبدالمعید نے نیا نیشنل ریکارڈ بھی بنایا ہے

کل جیولن تھرو ایونٹ میں نوجوان یاسر علی ایکشن میں ہوں گے

صدر اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی کی کامیاب اتھلیٹس کو مبارک باد

سیکرٹری محمد ظفر، سلمان بٹ اور دیگر آفیشلز نے بھی اتھلیٹس کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا۔

About The Author