35ہزار روپے کم آمدنی والوں کو 2ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے،وزیرخزانہ
ہمیں اس وقت آئی ایم ایف کی ضرورت ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ
حکومت کی اولین ترجیح معیشت کا استحکام ہے
پٹرولیم مصنوعات پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے
ڈیزل اور پٹرول پر سبسڈی 40فیصد امیر لوگ استعمال کررہے تھے
ہمیں امید ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے بہتر طریقے سے آگے جائیں گے
جو لوگ بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام میں نہیں ان کے لیے کل ایک نمبر جاری کیاجائےگا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،