دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،باسمتی چاول فی کلو 234 روپے تک پہنچ گیا

باسمتی چاول فی کلومیں 67 روپے کا اضافہ ہوا

پشاور

باسمتی چاول فی کلو 234 روپے تک پہنچ گیا

باسمتی چاول فی کلومیں 67 روپے کا اضافہ ہوا

 باسمتی دوسرا درجہ چاول میں 10روپے فی کلو کا اضافہ

 باسمتی دوسرا درجہ چاول 224 روپے میں فروخت

لوبیا میں 24 روپے فی کلو اضافہ، قیمت 210 روپے تک جا پہنچی

خوردنی گھی میں بھی 20 روپے اضافہ ،فی کلو قیمت 520 روپے مقرر

About The Author