دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کے 2 کوہ پیماوں سرباز علی اور شہروز کاشف نے ماونٹ مکالو سر کر لیا

شہروز کاشف ٹاپ 5 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

پاکستان کے 2 کوہ پیماوں سرباز علی اور شہروز کاشف نے ماونٹ مکالو سر کر لیا

شہروز کاشف ٹاپ 5 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے
20

سالہ شہروز کاشف ماونٹ مکالو سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی ہیں

سرباز علی نے 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیوں کو سر کر لیا

About The Author