دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق

نیب میں کیسز ہونے کی وجہ سے فواد حسن فواد پر اتفاق نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد

نئے چیئرمین نیب کی تعنیاتی کا معاملہ

جسٹس ر مقبول باقر کا نام بھی شارٹ لسٹ کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق

مقبول باقر کا نام سابق صدر آصف زرداری نے تجویز کیا ہے

فواد حسن فواد کے نام کی تجویز نواز شریف نے بھجوائی

نیب میں کیسز ہونے کی وجہ سے فواد حسن فواد پر اتفاق نہ ہونے کا امکان

چیئرمین نیب کےلیے مزید ناموں پر وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض میں مشاورت ہوگی

بشیر میمن کے نام پر آصف زرداری متفق نہیں

جسٹس ر مقبول باقر سپریم کورٹ کے جج رہ چکے ہیں اور غیر متنازعہ شخصیت ہیں۔

About The Author