دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں تین روزکیلئے سی این جی آرایل این جی اسٹیشنزبند کردئیے

صوبہ سندھ کے تمام اسٹیشنز کو جمعہ 27 مئی صبح 8 سے72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی

سوئی سدرن گیس کمپنی نے تین روزکیلئے سی این جی آرایل این جی اسٹیشنزبند کردئیے

صوبہ سندھ کے تمام اسٹیشنز کو جمعہ 27 مئی صبح 8 سے72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی

صبح 8 بجے سے پیر 30 مئی تک اسٹیشنزبند رہیں گے،سوئی گیس حکام

تمام جنرل انڈسٹری اور کیپٹو پاور کو اتوار 29 مئی 24 گھنٹےکیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔ترجمان

About The Author