دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں بی آر ٹی اورنج لائن بسیں پہنچ گئیں

بی آر ٹی اورنج لائن بسیں پہنچ گئیں لیکن بس ڈپو تعمیر نا ہوا

کراچی میں بی آر ٹی اورنج لائن بسیں پہنچ گئیں لیکن بس ڈپو تعمیر نا ہوا۔

 اورنج لائن کی 20 بسیں اس وقت کہاں موجودہیں بتائےگا؟

بی آر ٹی اورنج لائن بسیں پہنچ گئیں لیکن بس ڈپو تعمیر نا ہوا

اورنج لائن کی 20 بسیں گرین لائن بس ڈپو سرجانی میں ہیں

ذرائع نے اورنج لائن کی عارضی پارکنگ کے مقام کا پتہ لگا لیا

اورنج لائن بس کے ڈپو پر تاحال تعمیراتی کام جاری ہے

وزیر ٹرانسپورٹ نےمنصوبے پر 97فیصد تعمیراتی کام مکمل ہونے کا دعویٰ کیا تھا

گرین لائن بس ڈپو میں 80 بسیں کھڑی کرنے کی گنجائش ہے، حکام مزید بسوں کی آمد پر

کچھ گرین لائن بسیں نمائش انڈر پاس میں پارک کی جائیں گی، حکام

About The Author