دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ملزمان کے قبضے سے 9215.741 کلو گرام چرس،270 کلو گرام ہیروئن، 19604 گرام آئس اور 380964 لیٹر شراب برآمد

لاہور

پنجاب میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

رواں برس منشیات فروشی میں ملوث اسمگلرز اور ڈیلرز کیخلاف 18883 مقدمات درج کیے،ترجمان پنجاب پولیس

: 19218 منشیات فروشوں، سمگلرز اور مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس

ملزمان کے قبضے سے 9215.741 کلو گرام چرس،270 کلو گرام ہیروئن، 19604 گرام آئس اور 380964 لیٹر شراب برآمد

لاہور میں منشیات فروشوں کے خلاف2840 مقدمات درج کرتے ہوئے 2869 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس

لاہور میں گرفتار افراد کے قبضے سے 1193 کلو گرام چرس،22کلو ہیروئن، 3601 گرام آئس اور 21060 لیٹر شراب برآمد کی گئی

آتعلیمی اداروں اور ہاسٹلز میں منشیات کے استعمال اور سپلائی چین میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم

About The Author