اسلام آباد مارگلہ ہلز پر آگ کے قریب ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ تھانہ کوہسار میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبہ ماحولیات سی ڈی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا
سوشل میڈیا پر ڈولی نامی ٹک ٹاکر کی ویڈیو گردش کررہی یے ، متن مقدمہ
خاتون جنگل میں آگ لگا کر ویڈیو شوٹ کروارہی تھی، متن مقدمہ
مبینہ طور پر مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا علاقہ ہے جہاں کچھ دنوں سے آتشزدگی کے متعددواقعات ہوئے ہیں، متن مقدمہ
آگ سے چرند پرند پودوں اور درختوں وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے ،متن مقدمہ
ٹک ٹاکر. کے خلاف لینڈ اسکیپ ایکٹ1996، فارسٹ ایکٹ1927، وائلڈ لائف ایکٹ 1979اور انوائرمنٹ پروٹیکشن ایکٹ 1997 کے تحت تحقیقات کرکے کارروائی کی جائے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،