دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فائیو اے سائیڈ انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ریحان بٹ اور کوچ وقاص شریف ہونگے

لاہور

فائیو اے سائیڈ انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

 دس رکنی ٹیم کی قیادت تعظیم الحسن کرینگے

 کھلاڑیوںمیں وقار یونس گول کیپر,احتشام اسلم, عقیل احمد,محمد مرتضی یعقوب شامل

 ارشد لیاقت,حسان امین,ابوزر, عبدالرحمن اور محمد شاہ زیب بھی ٹیم کا حصہ

 قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ریحان بٹ اور کوچ وقاص شریف ہونگے

 قومی ہاکی ٹیم 2 جون کو سوئزرلینڈ کے شہر لوزانے کیلئے روانہ ہوگی

 ٹورنامنٹ 4 جون سے شروع ہوگا

About The Author