دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرغی کا گوشت بدستور عام شہری کی قوت خرید سے باہر

برائلر کے گوشت کی قیمت آج بھی 415 روپے کلو پر برقرار

لاہور

مرغی کا گوشت بدستور عام شہری کی قوت خرید سے باہر

برائلر کے گوشت کی قیمت آج بھی 415 روپے کلو پر برقرار

 مرغی کا گوشت گزشتہ روز 8 روپے کلو مہنگا ہوا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 مئی کو 22 روپے فی کلو اضافہ ہوا تھا

مرغی کا گوشت آج تھوک میں 278 اور پرچون میں 286 روپے فی کلو ہے

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 157 روپے مقرر

About The Author