دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولنگر کی خبریں

بہاولنگر سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

بہاولنگر

(صاحبزادہ وحیدکھرل تونسوی)

ساجن بھاٹیا ڈسٹرکٹ صدر مینارٹی ونگ DCآفس بہاولنگرنے ڈپٹی کمشنر جناب کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کے ہمراہ ہندو بالمیکی برادری کی خواتین میں مالی امدادی چیک تقسیم کیے اس موقع پر قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی کے

ضلعی چیرمین افضل خان جوئیہ ، مرزااختر علی مغل، میاں محمداحمد خان لالیکا سنئیر صحافی صاحبزادہ وحید کھرل، شاہد رسول قریشی،اقلیتی ممبر امن کمیٹی ڈاکٹر ندیم بلو، مکھن لال، چنی برگٹ ذوالفقار پریمی ،

برگٹ پورن لال منصف چوہدری میٹھا رام مکیش لوہیرا وقار بیرو کیشو بھاٹیا نے شرکت کی اس موقع پر اقلیتی رہنما ضلعی صدر ساجن بھاٹیا نے کہا کہ ھم حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کے بےحد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ بہاولنگر میں بالمیکی اقلیتی برادری کو انتظامیہ سے محبت کا اچھا رویہ ملا پاکستان میں ہم آزاد ہیں

اپنی مذہبی آزادی میں بھی ہم آزاد ہیں ہم اپنےمکمل سیاسی سماجی حقوق کیساتھ آزاد زندگی بسر کرتہے ہیں، اس موقع ساجن بھاٹیہ نےکہاکہ

ہندو بالمیکی اکثریت میں کم ہوسکتے ہیں مگر حب الوطنی میں کسی دوسرے پاکستانی سے کم نہیں پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو اپنی تمام مذہبی وسیاسی مکمل آزادی حاصل ہے جبکہ بھارت میں تمام اقلیتوں کیساتھ ائے

روز ظلم تشددکا نشانہ بناکر ان کی زندگیوں کو اجرن بنادیا گیا ہے انکی عبادت گاہوں ان کے گھروں دوکانوں پر بلڑوزر چلانے جارہے ہیں ب

المیکی دھرم کے ماننے والے اس ظلم کی پر زور مذمت کرتے ہیں ہم شکریہ ادا کرتے ڈپٹی کمشنر محمد وسیم کا جنہوں نےاقلیتی بالمیکی خواتین میں چیک تقسیم کیے

 

،

About The Author