دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک انصاف کی اعلیٰ سطحی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے

تحریک انصاف کی اعلیٰ سطحی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب کرلیا

اجلاس آج سہ پہر چیئرمین سیکرٹریٹ میں ہوگا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے

اجلاس میں سازش سے مسلط ہونے والی امپورٹڈ حکومت کے حقیقی عزائم و حکمت عملی کا تجزیہ کیا جائے گا

سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے مکمل دفاع کی حکمتِ عملی بھی مرتب کی جائے گی

امپورٹڈ سرکار کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے حق پر کسی قسم کے ڈاکے کو ناکام بنانے کیلئے قانون و قواعد کا بھی مفصل جائزہ لیا جائے گا

سینئر مرکزی قائدین اور قانونی ماہرین اجلاس میں شرکت کریں گے

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

About The Author