کراچی میں رات کے وقت شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
شہر میں لوڈشیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں رات کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
شہر کے مختلف علاقوں دورانیہ 10 سے 14 گھنٹے تک جاپہنچا
لوڈشیڈنگ والے علاقوں میں دن میں چار مرتبہ ساڑھے تین سے چار گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے
نارتھ کراچی سر سید ٹاون یو پی موڑ۔کینٹ ریلوے کالونی ،اسکیم 33۔گلستان جوہر۔۔شاہ فیصل کالونی۔۔گلشن اقبال۔گلشن معمار۔گڈاپ۔کاٹھور ۔احسن آباد
اورنگی ٹاون ۔تیسر ٹاون، سرجانی ، بھنس کالونی ، گارڈن ،کھارادر اولڈ سٹی ایریا لانڈھی۔ابراہیم حیدری۔منوڑہ۔ قائد آباد۔ملت ٹاؤن۔معین آباد۔، ایئرپورٹ کے علاقوں میں طویل لوڈ شیڈنگ
ماڈل کالونی شیٹ 12 اور میرٹھ سوسائٹی میں 8 گھنٹے سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈننگ علاقے میں پانی کا بحران
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،