دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی ون وے کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم کا آغاز

ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات پر شہر بھر میں سیکشن افسران نے کارروائی شروع کر دی

کراچی ون وے کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم کا آغاز

ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات پر شہر بھر میں سیکشن افسران نے کارروائی شروع کر دی

ون وے کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل رائیڈرز اور ڈرائیور کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے، ٹریفک پولیس

کریک ڈاؤن کے دوران ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے اور گرفتاریاں بھی کی جارہی ہیں،ٹریفک پولیس

شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ضبط بھی کرلیں،حکام

About The Author