دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کا 19 ہزار موگوں کے ٹیل تک پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

صوبہ بھر میں ٹیل تک نہری پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے میکنزم تیار

لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب کا 19 ہزار موگوں کے ٹیل تک پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم
صوبہ بھر میں ٹیل تک نہری پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے میکنزم تیار

نہروں اور راجباہوں کے ٹیل پر آنے والے کھیتوں کے نوجوان کاشتکاروں سے رابطے

پی آئی ٹی بی ٹیل کاشتکاروں سے ٹیلی فونک رابطے کے لئے سسٹم وضع کرے گا۔

ٹیل کے کھیتوں کو کاشت کرنے والے نوجوانوں کا سی ایم آفس سیل سے رابطہ ہوگا ۔
سی ایم آفس سیل نوجوانو ں سے ٹیل پر پانی پہنچنے کے بارے میں فیڈ بیک لے گا۔

پانی نہ پہنچنے کی صورت میں فوری ازالے کے لئے کارروائی کی جائے گی۔

About The Author