لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے ساتھ ہی ہو پی ایس کی مانگ بھی بڑھ گئی۔ ہر کسی کی خواہش ہے کہ ،، سستی اور اچھی چیز مل جائے ۔
ایسے میں ہاتھ سے تیار کردہ یو پی ایس ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو رہے ہیں
یو پی ایس کی ڈیمانڈ اور قیمت کے حوالے سے جانتے ہیں
لاہور میں سورج کا پارہ ہوا چالیس ڈگری سے ذیادہ
ایسے میں اگر لائٹ بند ہو جائے تو ہو پی ایس ہی سکون مہیا کرتا ہے
اسد حسین اپنی ورکشاپ میں دیسی ساختہ یو پی ایس تیار کرتے ہیں۔ دو دہائیوں سے اس کاروبار سے منسلک،، اسد کہتے ہیں کہ
ہاتھ سے تیار کردہ یو پی ایس پانچ سو میگاواٹ سے پانچ ہزار میگاواٹ تک کے ہوتے ہیں۔ ایک چھوٹا ہو پی ایس دو سے تین پنکھے تقریبا چار
گھنٹوں تک با آسانی چلا دیتا ہے
اسد حسین۔ انجینئر (میں یو پی ایس بناتا ہوں اور سالہاسال سے یہ کام کررہا ہوں یہ بجلی جانے کی صورت میں بہت کار آمد ہیں)
قیمت میں سستے ہونے کی وجہ سے ،، گرمی کے ستائے شہری،، ان دیسی ساختہ یو پی ایس کی خریداری کو ترجیح دیتے ہیں
اسد علی۔ فرید خان(ہم یو پی ایس لینے آئے ہیں گرمی میں بہت ضروری ہے)
پانچ سو میگاواٹ کا یو پی ایس آٹھ ہزار جبکہ ایک ہزار میگاواٹ کا یو پی ایس چودہ سے پندرہ ہزار روپے میں فروخت کیا جاتا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،