دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی نیٹس میں واپسی

بابر اعظم نے عمرہ ادائیگی اور عید کی چھٹیوں کے بعد نیٹ پریکٹس شروع کردی

لاہور۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی نیٹس میں واپسی

 بابر اعظم نے عمرہ ادائیگی اور عید کی چھٹیوں کے بعد نیٹ پریکٹس شروع کردی

 نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں بابر اعظم نے ایک گھنٹے تک ٹریننگ کی

 بابر اعظم الیون کا مقابلہ جون کے پہلے ہفتے میں ویسٹ انڈیز کے ساتھ راولپنڈی میں شیڈول ہے

 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم قومی ٹیم کے ساتھ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے ایک ہفتے کے مختصر دورے کے لئے پاکستان آئیگی

About The Author