دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: غیر نمونہ نمبر پلیٹس کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

سٹی ٹریفک پولیس نے غیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس والی وہیکلز کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

لاہور

خبردار، ہوشیار، غیر نمونہ نمبر پلیٹس کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ہدایت پر بغیر نمبر پلیٹس اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کےخلاف کارروائی کا حکم

سٹی ٹریفک پولیس نے غیر نمونہ اور فینسی نمبر پلیٹس والی وہیکلز کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

بوگس اور نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کےخلاف مقدمات درج ہونگے، سی ٹی او لاہور

مقدمات موٹروہیکل آرڈیننس آرڈنینس 97 اے کے تحت درج ہونگے، سی ٹی او لاہور

نمبر پلیٹس پر ٹیمپرنگ، جعلی اور واضح نمبر نہ ہونے پر کوئی عذر قبول نہیں، سی ٹی او لاہور

کالے شیشوں والی گاڑیوں کےخلاف بدستور کارروائی جاری رہے گی، منتظر مہدی

رواں سال کے دوران آگاہی اور وارننگ مہم کے دوران ڈور ٹو ڈور آگاہی پیغام پہنچایا گیا، سی ٹی او لاہور

04 سو زائد نمبر پلیٹس مینوفیکچررز کو وارننگ اور آگاہی نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں، منتظر مہدی

آگاہی مہم کے دوران پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کو واننگ دی گئی، منتظر مہدی

About The Author