دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کی انڈر 15 بوائز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

الدویس میں ساوتھ ایشین جونئیر کیڈٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا دوسرا روز

لاہور۔

مالدویس میں ساوتھ ایشین جونئیر کیڈٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا دوسرا روز

 پاکستان کی انڈر 15 بوائز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

 محمد احمد اور عباس امجد کی جوڑی نے بنگلہ دیش کو سیمی فائنل میں شکست دی

 قومی انڈر 15 بوائز ٹیم فائنل میں بھارت کے مدمقابل آئیگی

 قومی انڈر 19 گرلز ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا

پرنیا خان اور کلثوم کی جوڑی فائنل میں جگہ نہ بنا سکی

About The Author