دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برائلر مرغی کا گوشت بدستور عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر

لاہور میں آج برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 407 روپے مقرر

لاہور

برائلر مرغی کا گوشت بدستور عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر

4 روز سے چکن کی فی کلو قیمت 400 روپے سے اوپر

لاہور میں آج برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 407 روپے مقرر

گذشتہ روز کی نسبت فی کلو گوشت کی قیمت میں 22 روپے کمی ہوئی

گذشتہ روز برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 429 روپے مقرر کی گئی تھی

زندہ برائلر مرغی تھوک میں 273 اور پرچون میں 281 روپے فی کلو

فارمی انڈے فی درجن 152 روپے

About The Author