دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ٹی وی اسپورٹس: اربوں روپے گھپلے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی

پی ٹی وی اسپورٹس میں اربوں روپے گھپلے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی

پاکستان ٹیلی ویڑن اسپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے سامنے آئے ہیں:متن

 اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف ہوا ہے:متن

 جس وقت یہ خلاف قانون کام ہو رہا تھا اس وقت فواد چوہدری وزیر اطلاعات تھے:متن

 اربوں روپے کے نقصانات، قاعدے قانون کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے؛متن

 پی ایس ایل 7، 8 اور ورلڈکپ کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر مالی اور بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے:متن

 پیپرا رولز، پی ٹی وی بورڈ کے قواعد و ضوابط کی دھجیاں ا ±ڑائی گئیں:متن

 پی ٹی وی میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا کیس نیب کو فوری بھیجا جائے:مطالبہ

About The Author