دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ پڑھائی

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ پڑھائی۔۔۔

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی نماز جنازہ جوہر ٹاون لاہور میں ادا کی گئی

مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ پڑھائی،، نماز جنازہ میں پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چودھری سمیت مختلف شخصیات اور عزیز اقارب بڑی تعداد میں شریک ہوئے

ڈاکٹر رضوان گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئے تھے

ڈاکٹر رضوان کو دل کا دورہ پڑنے پر سروسز اسپتال لایا گیا تھا

مگر وہ جانبر نہ ہو سکے، ڈاکٹر رضوان نے وزیراعظم شہباز شریف کے منی

لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کی تھی۔۔۔۔

About The Author